پٹنہ 25 اپر یل ( ایجنسیز) پٹنہ ہا ئی کو ر ٹ نے بی جے پی لیڈ ر گیر ی ر ا ج
سنگھ کو پیشگی ضما نت دے دی ہے جبکہ ا نہیں چنا و مہم میں نفر ت ا نگیز
تقر یر کر نے کا ا لز ا م تھا ۔ مسٹر سنگھ جو
نتیش کما ر حکو مت میں منسٹر
ر ہ چکے ہیں ‘ جھا ر کھنڈ د یو گھر ضلع میں ا لیکشن میٹنگ کے دو ر ا ن
کہا تھا کہ جو بھی نر یند ر مو دی کی مخا لفت کر یگا ا نہیں چا ئیے کہ وہ
پا کستا ن چلے جا ئیں۔